وزیر اعظم کی پشاور میں فرنٹیئر ریزور پولیس کے ڈپٹی کمانڈنٹ پر حملے کی مذمت ‘ رپورٹ ..
تازہ ترین : 1

وزیر اعظم کی پشاور میں فرنٹیئر ریزور پولیس کے ڈپٹی کمانڈنٹ پر حملے کی مذمت ‘ رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء)وزیراعظم محمد نواز شریف نے پشاور میں فرنٹیئر ریزرو پولیس کے ڈپٹی کمانڈنٹ پر حملے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی جمعرات کو وزیراعظم نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا اور متعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعظم نے حکام کو ہدایت کی کہ حملے میں ملوث عناصر کو جلد از جلد گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔

وقت اشاعت : 11/06/2015 - 13:31:37

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں