ایل سی سی اے کمشنر کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2015ء میں پول میچز کا سلسلہ جاری ،نویں روز بھی تین میچز کا فیصلہ
جمعرات 11 جون 2015 13:30
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) ایل سی سی اے کمشنر کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2015ء میں پول میچز کا سلسلہ جاری ہے ٹورنامنٹ کے نویں روز بھی تین میچز کا فیصلہ ہو گیا ۔باغ جناح میں کھیلے جانے والے واحد میچ میں میجی بیکن ہاوس نے ایمبرائیڈری کپس کو 182رنز کے بڑے مارجن سے مات دی میجی بیکن ہاوس نے پہلے کھیل کر 249رنز بنائے جس میں اسد پرویز کے 11، جہانزیب نوید کے 47اور شافع ملک کے 37نمایاں رنز شامل تھے عبداللہ عثمان نے 4وکٹیں حاصل کیں جواب میں ایمبرائیڈری کپس 67رنز پر آل آوٹ ہوگئی شافع ملک، بلال شفاقت، ارسلان شاہ اور اسد پرویز نے 2,2وکٹیں حاصل کیں اسد پرویز مین آف دی میچ قرار پائے ۔
ایل سی سی اے گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں ہارویسٹ گروپ ایچی سن نے جی ایچ ایس گلبرگ کو 10وکٹوں سے زیر کیا جی ایچ ایس گلبر گ نے 116رنز بنائے جس میں محمد مدثر کے 37رنز شامل تھے حاتم صدیق، ابتسام الحق اور نائیل ڈار نے 2,2وکٹیں حاصل کیں ہارویسٹ ایچی سن نے ہدف بغیر کسی نقصان کے عبور کر لیا رافع کریم نے 64اور ابتسام الحق 34رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے ابتسام الحق مین آف دی میچ قرار پائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.