راولپنڈی فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل میچ پرسوں کھیلا جائے گا
تازہ ترین : 1
راولپنڈی فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل میچ پرسوں کھیلا جائے گا

راولپنڈی فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل میچ پرسوں کھیلا جائے گا

راولپنڈی۔11جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) راولپنڈی فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل میچ ہفتہ کو میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا،چیمپئن شپ میں راولپنڈی کی24 ٹیموں نے حصہ لیا جن کو چار گروپ میں تقسیم کیا گیا تھا۔

وقت اشاعت : 11/06/2015 - 13:25:49

اپنی رائے کا اظہار کریں