عراق میں شدت پسند گروپ نے 21افراد کو ہلاک کر دیا

جمعرات 11 جون 2015 13:22

بغداد ۔11جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) عراق میں شدت پسند گروپ نے کارروائی کرتے ہوئے 21افراد کو ہلاک کر دیا ہے ۔ ایمنسٹی انٹر نیشنل کی جانب سے جاری کر دہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں برس 25جنوری کو شمالی عراق کے علاقے سنجار میں شدت پسند گروپ نے کارروائی کرتے ہئے 21افراد کو ہلاک جبکہ 40کو اغواء کر لیا تھا۔

(جاری ہے)

ایمنسٹی انٹر نیشنل کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ افراد میں سے 17تا حال لاپتہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :