Live Updates

قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان، پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے سربراہ مخدوم امین فہیم سمیت کئی اراکین نے شرکت نہیں کی

جمعرات 11 جون 2015 13:19

قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان، پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین ..

اسلام آباد ۔ 11 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) قومی اسمبلی میں جمعرات کو پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان، پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے سربراہ مخدوم امین فہیم سمیت کئی اہم اراکین نے شرکت نہیں کی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو سابق اسپیکر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار، سابق وزیراعظم میر ظفر الله خان جمالی، محمد اعجاز الحق، پرویز الٰہی نے شرکت نہیں کی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات