بجٹ پر بحث کے پارلیمانی سیکریٹری خزانہ رانا محمد افضل خان ٹیبلٹ پر نوٹس لیتے رہے

جمعرات 11 جون 2015 13:19

اسلام آباد ۔ 11 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث کے پارلیمانی سیکریٹری خزانہ رانا محمد افضل خان ٹیبلٹ پر نوٹس لیتے رہے جبکہ پی ٹی آئی کے اراکین علی محمد مہر اور ڈاکٹر عارف علوی بھی جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے رہے۔

متعلقہ عنوان :