اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے شعبہ ابلاغیات کے طلبہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

جمعرات 11 جون 2015 13:19

اسلام آباد ۔ 11 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے شعبہ ابلاغیات کے طلبہ نے ڈاکٹر واجد خان کی سربراہی میں قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مہمانوں کی گیلری میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور شعبہ ابلاغیات کے طلباء اور اساتذہ کا خیرمقدم کیا۔ یہ گروپ تفریحی مطالعاتی دورہ پر اسلام آباد اور شمالی علاقہ جات کے دورہ پر ہے۔

متعلقہ عنوان :