فیصل آباد : گاڑی چور ی کا مقدمہ درج نہ کرنے پر خواجہ سرا سراپا احتجاج

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 11 جون 2015 12:32

فیصل آباد : گاڑی چور ی کا مقدمہ درج نہ کرنے پر خواجہ سرا سراپا احتجاج

فیصل آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 11 جون 2015 ء) : فیصل آباد میں خواجہ سرا سراپا احتجاج ہیں. تفصیلات کے مطابق خواجہ سرا نے گاڑی چوری کا مقدمہ درک نہ کرنے پر سی پی او آفس کے سامنے احتجاج کر رکھا ہے، سی پی او آفس کے سام نے خواجہ سرا بڑی تعداد میں موجود ہیں اور مظاہرہ کر رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ پولیس کو ہماری مدد کرنی چاہئیے اور گاڑی چوری کا مقدمہ درج کر کے گاڑی بر آمد کرنے کی کوشش کرنی چاہئیے.

متعلقہ عنوان :