شمالی وزیرستان دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 11 جون 2015 12:19

شمالی وزیرستان دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک۔ ..

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 11 جون 2015 ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقہ دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کی جس کے نتیجے میں 10 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا، آئی ایس پی آر نے بتایا کہ کارروائی گذشتہ رات پاک افغان سر حدی علاقہ کے قریب کی گئی. جبکہ علاقہ میں سرچ آپریشن اب بھی جاری ہے.