دو ماہ میں پانچویں بھارتی ایتھلیٹ کی خودکشی کی کوشش
تازہ ترین : 1
دو ماہ میں پانچویں بھارتی ایتھلیٹ کی خودکشی کی کوشش

دو ماہ میں پانچویں بھارتی ایتھلیٹ کی خودکشی کی کوشش

کوچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار11جون۔2015ء) بھارتی سپورٹس باڈی سے وابستہ ایک اور ایتھلیٹ نے خودکشی کی کوشش کی ہے ۔18سالہ ایتھلیٹ نے گزشتہ صبح اپنی کلائی کاٹ کر خودکشی کی کوشش کی جس پراسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، جہاں ڈاکٹروں نے طبی امداد دے کر اسے نفسیاتی امراض کے شعبے میں منتقل کیا وہاں سے ایتھلیٹ فرار ہوگیا۔2 ماہ قبل 4خواتین ایتھلیٹس نے زہر کھا کر خودکشی کی کوشش کی تھی ۔

وقت اشاعت : 11/06/2015 - 12:08:48

اپنی رائے کا اظہار کریں