برازلین دفاعی کھلاڑی ڈینی الویز کی بارسلونا سے نئی ڈیل طے پا گئی
تازہ ترین : 1
برازلین دفاعی کھلاڑی ڈینی الویز کی بارسلونا سے نئی ڈیل طے پا گئی

برازلین دفاعی کھلاڑی ڈینی الویز کی بارسلونا سے نئی ڈیل طے پا گئی

بارسلونا(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار11جون۔2015ء) برازیلین دفاعی کھلاڑی ڈینی الویز نے بارسلونا ایف سی کے ساتھ اپنے معاہدے کی تجدید کردی ہے ۔ ان کا موجودہ معاہدہ 30 جون کو ختم ہورہا تھا تاہم فریقین نے باہمی رضا مندی سے مزید دوسال کی توسیع کردی ۔ وہ سپینش کلب کو مختلف ایونٹس کے میچوں کیلئے 2017ء تک دستیاب ہوں گے ۔

وقت اشاعت : 11/06/2015 - 11:54:26

اپنی رائے کا اظہار کریں