اسلام آباد : ضیا مسجد کے قریب نامعلوم افراد نے لیڈی ڈاکٹر پر فائرنگ کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 11 جون 2015 11:37

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 11 جون 2015 ء) : اسلام آباد میں ضیا مسجد کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک لیڈی ڈاکٹر کو زخمی کر دیا ہے پولیس کے مطابق لیڈی ڈاکٹر عظمیٰ کو طبی امداد کے لیے پمز اسپتال منتقل کر دیا ہے جبکہ علاقہ میں ملزمان کی تلاش جاری ہے.