سپریم کورٹ ، خواجہ سعد رفیق کی الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت بینچ ..
تازہ ترین : 1

سپریم کورٹ ، خواجہ سعد رفیق کی الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت بینچ نامکمل ہونے کے باعث نہ ہوسکی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) سپریم کورٹ میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت بینچ نامکمل ہونے کے باعث نہ ہوسکی۔ جمعرات کو خواجہ سعد رفیق کی الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی سماعت ہونا تھی جو کہ بینچ نہ مکمل ہونے کے باعث نہ ہوسکی۔ این اے 125کے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف خواجہ سعد رفیق کی اپیل کی سماعت 15جون تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔

وقت اشاعت : 11/06/2015 - 11:24:45

اپنی رائے کا اظہار کریں