امن کی خواہش کوکمزوری نہ سمجھاجائے ،سرتاج عزیز
بھارتی جارحیت کاجواب دیناجانتے ہیں اوراپنے مفادات کاتحفظ اوراپنادفاع کرسکتے ہیں دنیابھارتی وزراء کے بیانات کانوٹس لے ،بھارتی قیادت کے بیانات سے پاکستان کے موٴقف کوپذیرائی مل رہی ہے،پی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
بدھ 10 جون 2015 22:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) مشیرخارجہ سرتاج عزیزنے کہاکہ امن کی خواہش کوکمزوری نہ سمجھاجائے ،بھارتی جارحیت کاجواب دیناجانتے ہیں اوراپنے مفادات کاتحفظ اوراپنادفاع کرسکتے ہیں ۔دنیابھارتی وزراء کے بیانات کانوٹس لے ،بھارتی قیادت کے بیانات سے پاکستان کے موٴقف کوپذیرائی مل رہی ہے ۔
(جاری ہے)
پی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے سرتاج عزیزنے کہاکہ بھارتی وزیراعظم کابیان افسوسناک ہے ،اقوام متحدہ اوربین الاقوامی برادری نریندرمودی کے بیان کانوٹس لے ان بیانات میں واضح ہوگیاکہ کون امن پسندہے اورکون خطے کے امن میں رکاوٹ بن رہاہے ۔
انہوں نے کہاکہ بھارتی وزیرپاکستان میں دہشتگردی کااعتراف کررہاہے اوربھارتی وزیراعظم کابیان بھی ہے پاکستان کواپنے موٴقف پربین الاقوامی سطح پرپذیرائی ملے گی۔انہوں نے کہاکہ مذاکرات کے بغیردنیاکے مسائل حل نہیں ہوسکتے ،بھارتی عزائم کھل کرسامنے آچکے ہیں ، اس وقت دنیاہمارے موٴقف کی تائیدکرتی ہے،ہم اپنے مفادات کاتحفظ اوردفاع کرسکتے ہیں گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ بھارتی میڈیامنفی کرداراداکررہاہے ،ہماری امن کی خواہش کوکمزوری نہ سمجھاجائےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدرمیں بڑی کمی کا امکان نہیں، وزیرخزانہ کا بلوم برگ کوانٹرویو
-
پاکستان برطانیہ کے ساتھ دیرینہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے ، سپیکرقومی اسمبلی کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات میں گفتگو
-
سپریم کورٹ و ہائیکورٹس میں ججز کی خالی آسامیاں پرکرنا ترجیح ہے، چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا لاہور رجسٹری میں سپریم کورٹ بار سے خطاب
-
محسن نقوی کا غیرموثراورزائد المیعاد شناختی کارڈز پرجاری شدہ موبائل سمزکو بند کرنے کا حکم
-
وزیراعظم نے بدرشہبازوڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹرمقرر کردیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وزیر اطلاعات
-
برطانوی ہائی کمشنرکی مقبول صدیقی سے ملاقات ، تعلیم کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
مریم نواز کی سکیورٹی سکواڈ گاڑی کی مبینہ ٹکر سے نوجوان جاں بحق
-
گیس قیمتوں کے تعین کیلئے نیا طریقہ کار متعارف کرانے کا فیصلہ
-
خواہش ہے سپریم کورٹ مکمل ہوجائے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
فیض آباد دھرنا کمیشن، احسن اقبال کے بیان میں نیا انکشاف سامنے آگیا
-
بھارتی انتخابات: نوجوان کیا سوچ رہے ہیں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.