گوجرانوالہ اورگردونواح میں تیزآندھی کے ساتھ بارش ‘موسم خوشگوار

بدھ 10 جون 2015 22:39

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء ) گوجرانوالہ اورگردونواح میں تیزآندھی کے ساتھ بارش ‘موسم خوشگوار ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق گزشتہ روز دوپہر کے وقت آندھی کے تیزجھکڑوں کے ساتھ ہونے والی والی بارش سے گزشتہ تین روز سے جاری گرمی کی شدیدلہر کا زور کم ہوگیا جبکہ بارش کے بعد تیزہوائیں چلنے سے موسم انتہائی خوشگوارہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :