پنجاب اسمبلی کے روان سیشن کے لئے چار رکنی پینل آف چیئرمین کا اعلان
تازہ ترین : 1

پنجاب اسمبلی کے روان سیشن کے لئے چار رکنی پینل آف چیئرمین کا اعلان

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء)پنجاب اسمبلی کے رواں سیشن کے لئے چار رکنی پینل آف چیئرمین کا اعلان کیا گیا ۔ سیکرٹری اسمبلی کی طرف سے اعلان کردہ پینل آف چیئرمین میں چوہدری یاسین سوہل ، لیفٹیننٹ کرنل (ر) سردار ایوب خان ، محمد سبطین خان اور شمیلہ اسلم کے نام شامل ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/06/2015 - 22:32:04

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں