شہر میں سی این جی بندش کے وجہ سے پبلک ٹرانسپورٹ اور پرائیوٹ ٹریفک غائب
تازہ ترین : 1

شہر میں سی این جی بندش کے وجہ سے پبلک ٹرانسپورٹ اور پرائیوٹ ٹریفک غائب

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء)شہر میں بدھ کو سی این جی بندش کے وجہ سے پبلک ٹرانسپورٹ ،اور پرائیوٹ ،ٹریفک غائب رہی،ہزاروں کی تعداد میں لوگ بس اسٹاپ پر گاڑیوں کے انتظار میں کھڑے رہے،سی این جی بندش کے شیڈول میں اچانک تبدیلی سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/06/2015 - 22:05:26

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں