چکوال، چوآسیدنشاہ پولیس نے گشت کے دوران 1 منشیات فروش سے 115گرام چرس برآمد کر لی
تازہ ترین : 1

چکوال، چوآسیدنشاہ پولیس نے گشت کے دوران 1 منشیات فروش سے 115گرام چرس برآمد کر لی

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) چوآسیدنشاہ پولیس نے گشت کے دوران 1 منشیات فروش سے 115گرام چرس برآمد کر لی۔ سب انسپکٹر حیدر عباس نے نجم الحسن ولد غفار ساکن چوآسیدنشاہ کے قبضے سے115گرام چرس برآمد کی اور ملزم نے دوران تفتیش نشاندہی کی کہ اس نے یہ چرس اصل خان پٹھان سے فروخت کیلئے حاصل کی ہے جس پر دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/06/2015 - 20:35:53

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں