پنجاب حکومت اور نابینہ افراد کے مابین مذاکرات کامیاب ہوگئے

muhammad ali محمد علی بدھ 10 جون 2015 20:09

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 جون 2015 ء) پنجاب حکومت اور نابینہ افراد کے مابین مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نابینہ افراد کی جانب سے پنجاب حکومت کیخلاف احتجاج کیے جانے کے بعد اب حکومتی وفد اور نابینہ افراد کے مابین ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور دونوں فریقین کے مابین معاہدہ طے پاگیا ہے۔

(جاری ہے)

حکومت کی جانب سے وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :