سری لنکا نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 16 رکنے اسکواڈ کا اعلان کردیا
تازہ ترین : 1
سری لنکا نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 16 رکنے اسکواڈ کا اعلان کردیا

سری لنکا نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 16 رکنے اسکواڈ کا اعلان کردیا

کولمبو(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 جون 2015 ء) سری لنکا نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 16 رکنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے 17 جون سے پاکستان کیخلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کیلئے 16 رکنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ٹیم میں کپتان اینجلیو میتھیوز، تھیریمانے، کوشال سلوا، کرونارتنے، سنگاکار، دنیش چندی مال، وتھاناگے، جیہان مبارک، کوسال پریرا، رنگانا ہیراتھ، نوان پرادیپ، کوشال، دمیکا پرساد، شمانتا چمیرا اور سرنگا لکمل شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 10/06/2015 - 19:50:41

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں