اسلام آباد : پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کی فہرست تیار، ..
تازہ ترین : 1

اسلام آباد : پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کی فہرست تیار، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 جون 2015 ء): الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستیں تیار کر لی گئی ہے، الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندیو ں کی فہرستیں 11 سے 20 جون تک آویزاں کی جائیں گی جن پر 30جون تک اعتراضات درج کیے جائیں گے جبکہ حلقہ بندیوں کا حتمی نوٹی فکیشن 28 جولائی کو جاری کیا جائے گا.

وقت اشاعت : 10/06/2015 - 17:12:35

اپنی رائے کا اظہار کریں