شاہد کپور کو سلمان خان پر فوقیت نہیں دی ، کنگناریناوٹ
تازہ ترین : 1
شاہد کپور کو سلمان خان پر فوقیت نہیں دی ، کنگناریناوٹ

شاہد کپور کو سلمان خان پر فوقیت نہیں دی ، کنگناریناوٹ

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ کنگناریناوٹ نے کہا ہے کہ میں نے شاہد کپور کو سلمان خان پر فوقیت نہیں دی ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شاہد کپور کے ساتھ فلم ” رنگون “ کر رہی ہوں تاہم سلمان خان کے ساتھ فلم ” سلطان “ اس وجہ سے نہیں کی کیونکہ میں مصروف تھی اور تاریخون کا مسئلہ تھا انہوں نے کہا کہ میں نے شاہد کپور کو سلمان پر فوقیت نہیں دی ۔ میں نے زندگی میں کبھی ایسا نہیں کیا انہوں نے کہا کہ میں کم گو ہوں اسی وجہ سے میرے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ میں تھوڑی مغرور ہوں لیکن ایسی کوئی بات نہیں ہے انہوں نے کہا کہ میری فلم ” تنوویڈترنو ،یٹزٹر “ سو کروڑ کے کلب میں امل ہو گئی ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/06/2015 - 16:30:46

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں