سربجیت کی بہن کا کردار سادہ ہے ، ایشوریا رائے
تازہ ترین : 1
سربجیت کی بہن کا کردار سادہ ہے ، ایشوریا رائے

سربجیت کی بہن کا کردار سادہ ہے ، ایشوریا رائے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے نے کہا ہے کہ سربجیت کی بہن کا کردار سادہ ہے اپنے ایک انٹرویو مں انہوں نے کہا کہ
سربجیت کی بہن کا کردار ادا کر رہی ہوں مجھے جیسے ہی اس کردار کی آفر ہوئی میں نے اس پر غور کیا اور اسے سائن کر لیا انہوں نے کہا کہ میں کافی عرصے بعد شوبز میں سرگرم ہوئی ہوں اس لئے چاہتی ہوں کہ میری ساکھ متاثر نہ ہو ۔ انہوں نے کہاکہ میں کرداروں کے انتخاب میں پہلے سے زیادہ محتاط ہوگئی ہوں ۔

وقت اشاعت : 10/06/2015 - 16:30:45

اپنی رائے کا اظہار کریں