پاکستانی فلم انڈسٹری کو بھارت جتنا مضبوط دیکھنا چاہتی ہوں ‘ ریماخان

بدھ 10 جون 2015 14:02

پاکستانی فلم انڈسٹری کو بھارت جتنا مضبوط دیکھنا چاہتی ہوں ‘ ریماخان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) پاکستان کی نامور ادکارہ ریماخان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کو بھارت جتنا مضبوط دیکھنا چاہتی ہوں ‘اگر میعاری فلموں میں لوگوں کو سامنے لایا جائے توفلم انڈسڑی کو بہت جلد بحال کیا جا سکتا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹرویو میں ریماخان نے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسڑی میں نے جتناکام کیا ہے اس میں ہمیشہ کچھ منفر د کیا ہے یہی وجہ ہے کہ پاکستان انڈسٹری ہمارے دور میں آج جیسی نہیں تھی اور میں آ ج بھی چاہتی ہوں کہ پاکستانی انڈسڑی کی پہلی جیسی رونقیں بحال ہو جائے اس کیلئے سب کو ملکر کام کر نا ہے ۔

متعلقہ عنوان :