کوئٹہ : تربت میں حساس اداروں اور سکیورٹی فورسز کی کاروائی، کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 9 جون 2015 12:27

کوئٹہ : تربت میں حساس اداروں اور سکیورٹی فورسز کی کاروائی، کالعدم تنظیم ..

تربت(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 جون 2015 ء) : تربت میں حساس اداروں اور سکیورٹی فارسز نے کارروائی کی، سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی میں کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار کر لیا گیا جبکہ کارروائی کے دوران جدید اسلحہ اور نفرت انگیز لٹریچر بھی بر آمد ہوا ہے .