اسماء اورعلی ڈار کے ہاں بیٹے کی ولادت ‘ وزیر اعظم نوازشر یف نانا‘ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار دادا بن گئے

اتوار 7 جون 2015 20:56

اسماء اورعلی ڈار کے ہاں بیٹے کی ولادت ‘ وزیر اعظم نوازشر یف نانا‘ وفاقی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔7 جون۔2015ء) وزیر اعظم نوازشر یف نانا جبکہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار دادا بن گئے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم نوازشر یف کی چھوٹی صاحبزادی اسماء اور وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے صاحبزادے علی ڈر کے ہاں دوبئی کے ایک ہسپتال میں بیٹے کی ولادت ہو ئی ہے اور اللہ کے فضل سے زچہ وبچہ دونوں خیریت سے ہیں اس طر ح ایک بار پھر وزیر اعظم نوازشر یف نانا جبکہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار دادا بن گئے اور بچے کا نام عثمان علی ڈار رکھا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :