چوہدری سرور سے ملاقات میں (ن) لیگ کے سابق ناظمین کی تحر یک انصاف میں شمولیت
ملک سے کر پٹ نظام کا خاتمہ اور تبدیلی لازم ہو چکی ہے جیسے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی ‘تحر یک اپنی عوام دوست پا لیسوں کی وجہ سے پاکستان کی مقبول تر ین جماعت ہے ‘بلدیاتی انتخابات میں مخلص اور محنتی کارکنوں کو انتخابی ٹکٹ دیئے جائیں گے ‘گلگت بلتستان کے عوام آج تحر یک انصاف کو ووٹ دیکر کا میاب کر یں ہم انکو کسی صورت مایوس نہیں کر یں گے اور انہیں انکے مکمل حقوق دلائیں جائیں گے‘ تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر پنجاب چوہدری محمد سرور
اتوار 7 جون 2015 17:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جون۔2015ء) تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ ملک سے کر پٹ نظام کا خاتمہ اور تبدیلی لازم ہو چکی ہے جیسے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی ‘تحر یک اپنی عوام دوست پا لیسوں کی وجہ سے پاکستان کی مقبول تر ین جماعت ہے ‘بلدیاتی انتخابات میں مخلص اور محنتی کارکنوں کو انتخابی ٹکٹ دیئے جائیں گے ‘‘گلگت بلتستان کے عوام آج تحر یک انصاف کو ووٹ دیکر کا میاب کر یں ہم انکو کسی صورت مایوس نہیں کر یں گے اور انہیں انکے مکمل حقوق دلائیں جائیں گے ۔
وہ اپنی راہ ئش گاہ پر(ن) لیگ جھنگ کے 4 سابق ناظمین محمد عل سیال ‘مہر غلام عباس‘ذوالفقار علی سابق کونسلر مہر ذالفقار ‘وکلاء عہدیداروں ملک انصر عباس ایڈ وکیٹ ‘ملک غضنفر ایڈ وکیٹ ‘ملک خضر عباس ایڈ وکیٹ ‘چوہدری بر کت علی ایڈ وکیٹ سمیت7سابق ضلع کونسل ممبرز کی تحر یک انصاف میں شمولیت اختیار کر نیوالوں سے گفتگو کر رہے تھے جبکہ اس موقعہ پر تحر یک انصاف کے مر کزی رکن ریا ض احمد فیتانہ بھی موجود تھے اس موقعہ پر گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمدسرور نے کہا کہ ہم پارٹی میں نئے شامل ہونیوالوں کو خوش آمد ید کہتے ہیں اور سیاسی لوگوں کی تحر یک انصاف میں شمو لیت سے پارٹی مزید مضبوط ہوگی اور ہم نئے آنیوالوں کو اس بات کا یقین دلاتے ہیں کہ تحر یک انصاف عوامی امنگوں کے مطابق سیاست کر رہی ہے اور ہم عوام کو کسی فورم پر بھی تنہا نہیں چھوڑ یں گے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.