روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ ،اوآئی سی اور دیگر عالمی تنظیموں کی خاموشی، وفاقی حکومت نے کراچی میں مہاجرین کی آبادکاری پر غور شروع کردیا
وزیر اعظم ،وزیر داخلہ کے اظہارِ تشویش کے بعد قائم کمیٹی اپنی سفارشات کے بعد وفاقی حکومت کو اقدامات سے آگاہ کرے گی
اتوار 7 جون 2015 15:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جون۔2015ء ) روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ ،اوآئی سی اور دیگر عالمی تنظیموں کی خاموشی وفاقی حکومت نے کراچی میں مہاجرین کی آبادکاری پر غور شروع کردیا ہے ، وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف ووزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی جانب تشویش کا اظہار کے بعد قائم کی جانے والی کمیٹی اپنی سفارشات کے بعد وفاقی حکومت کو اس مد میں کیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کرے گی ۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت صوبائی حکومت کو اس مد میں کیے جانے والے ممکنہ اقدامات سے آگاہ کرے گی ۔کمیٹی سفارشات کے بعد مہاجرین کی کراچی میں آبادی کاری کے حوالے سے اقدامات کو حتمی شکل دی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے روہنگیا کے30لاکھ میں سے 10لاکھ مسلمان مہاجرین کی نسل کشی کے خلاف آبادی کاری کو پیش نظر رکھتے ہوئے خیمہ بستیاں قائم کی جائیں گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.