لعل شہباز قلندر کے عرس کے دوران شدید گرمی سے مزید 6 زائرین جاں بحق
فہد شبیر اتوار 7 جون 2015 13:16
سہون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7جون۔2015ء) لعل شہباز قلندر کے سالانہ عرس کے دوران شدید گرمی کے باعث مزید 6 زائرین جاں بحق ہو گئے جس کے بعد دو دن میں جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہو گئی۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق سہون شریف میں لعل شہباز قلندر کے 763ویں عرس کی سالانہ تقریبات کے دوسرے روز بھی شدید گرمی کے باعث مزید 6 زائرین جاں بحق جب کہ متعدد افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جہاں انہیں طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی لعل شہباز قلندر کے عرس کے دوران شدید گرمی کے باعث 10 زائرین جاں بحق جب کہ ایک شخص انڑواہ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.