ایگزیکٹ پر آیا مشکل وقت جلد ہی ختم ہوجائے گا : اہلیہ شعیب شیخ

muhammad ali محمد علی اتوار 7 جون 2015 00:03

ایگزیکٹ پر آیا مشکل وقت جلد ہی ختم ہوجائے گا : اہلیہ شعیب شیخ

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 جون 2015 ء) ایگزیکٹ چینل کے مالک شعیب شیخ کی اہلیہ کی جانب سے اہم بیان جاری کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ جعلی ڈگریوں کے کاروبار میں ملوث اور زیر حراست ایگزیکٹ چینل کے مالک شعیب شیخ کی اہلیہ کی جانب سے شعیب شیخ سے ملاقات کے بعد اہم بیان جاری کیا گیاہے۔

(جاری ہے)

شعیب شیخ کی اہلیہ نے ایگزیکٹ سے منسلک ملازمین کو مشکل وقت میں ہمت اور حوصلے سے کام لینے کا پیغام دیا ہے جبکہ اس عزم کا اظہار بھی کیا ہے کہ ایگزیکٹ پر آیا مشکل وقت جلد ہی ختم ہوجائے گا۔

متعلقہ عنوان :