ناروے میں افغان خواتین ارکان پارلیمنٹ اور طالبان کے نمائندوں کے مابین ملاقات

muhammad ali محمد علی ہفتہ 6 جون 2015 22:53

ناروے میں افغان خواتین ارکان پارلیمنٹ اور  طالبان کے نمائندوں کے مابین ..
اوسلو (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 جون 2015 ء) ناروے میں افغان خواتین ارکان پارلیمنٹ اور طالبان کے نمائندوں کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔ بین القوامی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق ناروے کے شہر اوسلو میں افغان ارکان خواتین پارلیمنٹ اور طالبان کے نمائندوں کے مابین اہم ملاقات ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات میں افغان خواتین کے حقوق سے متعلق بات چیت کی گئی۔افغان طالبان کے نمائندوں کی جانب سے ملاقات کے حوالے سے موَقف اختیار کیا ہے کہ ملاقات میں غیر رسمی بات چیت کی گئی جسے امن مذاکرات کا نام نہیں دیا جاسکتا۔

متعلقہ عنوان :