میک اپ اور جیولری پرٹیکس بڑھنے سے خواتین میں تشویش کی لہردوڑ گئی

ہفتہ 6 جون 2015 21:29

میک اپ اور جیولری پرٹیکس بڑھنے سے خواتین میں تشویش کی لہردوڑ گئی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جون۔2015ء ) وفاقی بجٹ میں میک اپ اور جیولری پرٹیکس بڑھنے سے خواتین میں تشویش کی لہردوڑ گئی ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے خواتین نے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میک اپ کی اشیا ء اورجیولری کی قیمت بڑھانا سراسرظلم ہے ، اس پالیسی پر نظرثانی کی ضرورت ہے۔