ملک ریاض نے روہنگیا مسلمانوں کیلئے 10 کروڑ امداد کا اعلان کردیا ہے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 6 جون 2015 20:14

ملک ریاض نے روہنگیا مسلمانوں کیلئے 10 کروڑ امداد کا اعلان کردیا ہے

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 جون 2015 ء) ملک ریاض نے روہنگیا مسلمانوں کیلئے 10 کروڑ امداد کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روہنگیا میں ہونے والی مسلمانوں کی نسل کشی پر پاکستان کے مختلف حلکوں کی جانب سے شدید غم و غصے اور امداد کا اعلان کیا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

اسی سلسلے میں بحریہ ٹاوَن کے مالک ریاض ملک کی جانب سے بھی نوٹس لیتے ہوئے اہم اعلان کردیا گیا ہے۔ ملک ریاض نے روہنگیا مسلمانوں کیلئے 10 کروڑ امداد کا اعلان کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :