کراچی ،سانحہ صفورا چورنگی میں ملوث گرفتار ملزمان کا37 اہم مقدمات میں ملوث ہونے کا اعتراف

ہفتہ 6 جون 2015 18:42

کراچی ،سانحہ صفورا چورنگی میں ملوث گرفتار ملزمان کا37 اہم مقدمات میں ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جون۔2015ء) سانحہ صفورا چورنگی میں ملوث گرفتار ملزمان نے 37 اہم مقدمات میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا، ملزمان نے 11کارروائیاں ایسٹ،13ویسٹ،9ساؤتھ اور 4حیدر آباد میں کیں۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو سانحہ صفورا چورنگی کی تحقیقات کیلئے قائم تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق سانحہ صفورا میں ملوث ملزمان نے اہم انکشاف کیا ہے کہ وہ 37اہم مقدمات میں بھی ملوث تھے جن میں سے انہوں نے دہشت گردی کی 11کارروائیاں ایسٹ میں کیں،13ویسٹ میں، 9ساؤتھ میں اور 4کارروائیاں حیدر آباد میں کیں۔

متعلقہ عنوان :