کراچی : عدالت نے پولیس کو ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کے 26 ساتھیوں کی گرفتاری کی اجازت دے دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 6 جون 2015 16:09

کراچی : عدالت نے پولیس کو ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کے 26 ساتھیوں ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 جون 2015 ء) : عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کے 26 مفرور ساتھیوں کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی.

(جاری ہے)

پولیس نے عامر خان کے 26 ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں درخواست دائر کر رکھی تھی. جسے عدالت نے منظور کر لیا ہے. یاد رہے کہ ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کو رینجرز نے نائن زیرو پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا تھا جبکہ ان کے 26 ساتھی مفرور ہیں.