سیہون : شدید گرمی اور لو کے باعث لعل شہباز قلندر کے مزار پر آئے 10 زائرین جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 6 جون 2015 13:49

سیہون : شدید گرمی اور لو کے باعث لعل شہباز قلندر کے مزار پر آئے 10 زائرین ..

سیہون(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 جون 2015 ء) : لعل شہباز قلندر کے عرس پر حاضری کے لیے آئے 10زائرین شدید گرمی اور لو کے باعث جاں بحق ہو گئے ہیں.

(جاری ہے)

ایدھی ویلفئیر کے مطابق جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے جبکہ تمام افراد کی میتیں ان کے آبائی علاقوں کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں.

متعلقہ عنوان :