رانا اسد امین کو آڈیٹر جنرل آف پاکستان بنا دیا گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 6 جون 2015 00:03

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 جون 2015 ء) رانا اسد امین کو آڈیٹر جنرل آف پاکستان بنا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے رانا اسد امین کو آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے عہدے پر فائز کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

رانااسد امین اس سے قبل وزارت خزانہ میں خدمات انجام دے رہے تھے۔ رانا اسد امین کو بلند اختر رانا کو برطرف کیے جانے کے بعد آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے عہدے کا چارج دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :