نئی دہلی سمیت بھارت کے چار شہر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل ہیں، عالمی ادارہ صحت
جمعہ 5 جون 2015 21:02
نیویارک ۔ 05 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جون۔2015ء) صحت کے عالمی ادارہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ نئی دہلی سمیت بھارت کے چار شہر دنیا میں سب سے زیادہ آلودگی کا شکار ہیں، لوگوں کی زندگیاں 3.2 سال کم ہو رہی ہیں۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز جاری کردہ اپنی رپورٹ میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے کاہ ہے کہ نئی دہلی سب سے زیادہ ماحولیاتی آلودگی کا شکار ہے جس کی وجہ سے اس شہر میں سب سے زیادہ ماحولیاتی مسائل ہیں۔
فضائی اور ماحولیاتی آلودگی کی شرح نئی دہلی میں سب سے بلند ہے۔ رپورٹ میں کاہ گیا ہے کہ بھارت کے آلودگی سے شکار شہروں میں ایک لاکھ میں سے ساڑھے پانچ ہزار شہری سانس اور دمہ کی بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ اکثر لوگوں کی زندگیاں اوسطاً عمر سے دو سے تین سال کم ہو رہی ہیں۔ ہر سال 155 افراد دمہ اور سانس کی بیماریوں کی وجہ سے جاں بحق ہو جاتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.