ایان علی کو عدالت تک لانیوالی جیل گاڑی میں بجٹ دستاویزات پارلیمنٹ ہاؤس پہنچایا گیا

جمعہ 5 جون 2015 20:32

ایان علی کو عدالت تک لانیوالی جیل گاڑی میں بجٹ دستاویزات پارلیمنٹ ہاؤس ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جون۔2015ء) خوبرو ماڈل ایان علی کو اڈیالہ جیل سے عدالت تک لانے والی جیل گاڑی ہی میں بجٹ کی کتابیں اور دیگر سامان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچایا گیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع نے کو بتایا کہ جن قیدیوں کی گاڑی میں بجٹ کی کتابیں اور دیگر سامان پہنچایا گیا ہے وہی گاڑی ہے جس میں خوبرو ماڈل ایان علی کو لے جایا جاتا ر ہاہے اور عدالت میں پیشی کے بعد اس گاڑی میں واپس لایا جاتا تھا