بجٹ میں خیبر پختونخواہ کے حوالے سے دی گئی تجاویز کا خیر مقدم کرتے ہیں : جہانگیر ترین

muhammad ali محمد علی جمعہ 5 جون 2015 19:41

بجٹ میں خیبر پختونخواہ کے حوالے سے دی گئی تجاویز کا خیر مقدم کرتے ہیں ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 جون 2015 ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کو نادرا جیسا ادارہ بنانے کی ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کیے جانے والے وفاقی بجٹ برائے سال 2015-2016 کے حوالے سے جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ وہ بجٹ میں خیبر پختونخواہ کے حوالے سے دی گئی تجاویز کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ٹیکس وصولی کا نظام بہتر بنانے کیلئے ایف بی آر کو نادرا جیسا ادارہ بنانے کی ضرورت ہے۔

متعلقہ عنوان :