مالی سال 2015-16 کے بجٹ میں منرل واٹر اورسیگریٹ مہنگے کردیئے گئے

جمعہ 5 جون 2015 18:50

مالی سال 2015-16 کے بجٹ میں منرل واٹر اورسیگریٹ مہنگے کردیئے گئے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جون۔2015ء) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ مالی سال 2015-16 کے بجٹ میں منرل واٹر اورسیگریٹ پر بھی ٹیکسوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ منرل واٹر پر ٹیکس 9 فیصد سے بڑھاکر 12 فیصد جب کہ سگریٹ کی ایکسائز ڈیوٹی کی شرع 58 فیصد سے بڑھاکر 63 فیصد کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :