کراچی : سی ٹی ڈی کی کارروائی، سانحہ صفورا میں ملوث ایک اور دہشت گرد گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 5 جون 2015 12:17

کراچی : سی ٹی ڈی کی کارروائی، سانحہ صفورا میں ملوث ایک اور دہشت گرد گرفتار

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 جون 2015 ء) : کراچی کے علاقہ میں سی ٹی ڈی کی چھاپہ مار کارروائی کے دوران سانحہ صفورا میں ملوث ایک اور دہشت گرد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کے سر براہ راجہ عمر خطاب کے مطابق دہشت گرد بس میں براہ راست فائر نگ میں بھی ملوث ہے جبکہ دہشت گرد نے دوران تفتیش سانحہ میں ملوث ہونے اور فائرنگ کا بھی اعتراف کیا انہوں نے بتایا کہ دہشت گرد سانحہ صفوار کے علاو ہ بھی 9 مقدمات میں ملوث ہے جبکہ دہشت گرد کے قبضے سے ایک گاڑی بھی بر آمد ہوئی ہے جو کہ مبینہ طور پر سانحہ صفورا میں استعمال کی گئی تھی.

متعلقہ عنوان :