ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا میٹرو بس ٹریک پر موٹرسائیکل چلانے کا نوٹس ، دفعہ 144نافذ کر دی

جمعرات 4 جون 2015 22:49

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا میٹرو بس ٹریک پر موٹرسائیکل چلانے کا نوٹس ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جون۔2015ء) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے میٹرو بس ٹریک پر موٹرسائیکل چلانے کا نوٹس لیتے ہوئے دفعہ 144نافذ کر دی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو کمشنر اسلام آباد نے میٹرو بس ٹریک پر موٹرسائیکل چلانے کا نوٹس لے لیا۔ میٹرو بس ٹریک پر موٹرسائیکل چلانے پر دفعہ 144نافذ کر دی اور کہا کہ ٹریک پر موٹرسائیکل نہیں چلائی جا سکتی، پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :