گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے استعفے دینے کے لئے ایک ماہ کی مہلت مانگ لی

جمعرات 4 جون 2015 22:41

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے استعفے دینے کے لئے ایک ماہ کی مہلت ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جون۔2015ء) وفاقی حکومت کی جانب سے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے استعفیٰ طلب کرنے کے بعد گورنر سندھ نے استعفےٰ کے لئے ایک ماہ کی مہلت مانگ لی ہے۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے استعفیٰ طلب کیا ہے جس کے بعد گورنر سندھ نے وفاقی حکومت سے ایک ماہ کی مہلت مانگی ہے اور کہا ہے کہ نجی مصروفیات ہیں۔ انجام دہی کے بعد مستعفیٰ ہوجاؤں گا۔

متعلقہ عنوان :