Live Updates

تحریک انصاف کو خیبر پختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں کم ووٹ پڑے ہیں: وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید

muhammad ali محمد علی منگل 2 جون 2015 23:41

تحریک انصاف کو خیبر پختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں کم ووٹ پڑے ہیں: ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 جون 2015 ء) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو خیبر پختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں کم ووٹ پڑے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے دعوہ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو صوبہ خیبر پختونخواہ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں کم ووٹ پڑے ہیں۔ پرویز رشید کا کہنا ہے کہ 2013 کے عام انتخابات کے بعد سے اب تک تحریک انصاف کی مقبولیت میں واضح کمی آئی ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات