نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 2 جون 2015 11:44

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 جون 2015 ء) : نیپرا نے بجلی کی قمیت میں 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے، تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک کے علاوہ ملک کی تمام تقسیم کار کمپنیوں پر ہو گا، جبکہ بجلی کی قیمت میں کمی مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے جس سے کے الیکٹرک کے علاوہ تما م صارفین کوکو ریلیف ملے گا.

متعلقہ عنوان :