نوشہرہ : عدالت نے اے این پی رہنما میاں افتخار کی ضمانت منظور

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 2 جون 2015 11:41

نوشہرہ : عدالت نے اے این پی رہنما میاں افتخار کی ضمانت منظور

نوشہرہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 جون 2015 ء) : نوشہرہ عدالت نے اے این پی رہنما میاں افتخار کی ضمانت منظور کر لی ہے، میاں افتکار کیس پر عدالت نے کچھ دیر قبل فیصلہ محفوظ کیا تھا جبکہ مقتول کے والد نے میاں افتخار کا نام ایف آئی آر سے نکالنے کا بیان دیا تھا جس کے تحت عدالت نے میاں افتخار کی ضمانت کو منظور کرتے ہوئے 2 لاکھ روپے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کی ہدایت دی ہے.

متعلقہ عنوان :