`عمران خان ،شیخ رشید ملاقات، بلدیاتی انتخابات اورملکی صورتحال پرتبادلہ خیال `

پیر 1 جون 2015 22:04

`عمران خان ،شیخ رشید ملاقات، بلدیاتی انتخابات اورملکی صورتحال پرتبادلہ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جون۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدکی ملاقات، بلدیاتی انتخابات اورملکی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

پیرکے روزتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے بنی گالہ میں ملاقات کی ،ملاقات میں عمران خان سے خیبرپختونخواہ اورپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بات چیت کی گئی جبکہ دونوں رہنماوٴں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال اورکل جماعتی کانفرنس میں ہونے والی تقریب سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال کیاگیا