کراچی : پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری آج پاکستان پہنچیں گے، بلاول ہاوس میں استقبال کی تیاریاں شروع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 1 جون 2015 14:02

کراچی : پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری آج پاکستان پہنچیں ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم جون 2015 ء) : پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری آج 6 ماہ بعد وطن واپس آئیں گے، بلاول بھٹو زرداری کے استقبال کے لیے بلاول ہاؤس میں تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں، ذرائع کے مطابق وطن واپسی پر بلاول بھٹو ملکی سیاست میں بھر پور حصہ لیں گے جبکہ پنجاب کے مختلف شہروں میں جلسے بھی کریں گے.