شمالی وزیرستان کے علاقہ دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کی زمینی کاروائی، 12 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 1 جون 2015 10:47

شمالی وزیرستان کے علاقہ دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کی زمینی کاروائی، ..

راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم جون 2015 ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقہ دتہ خیل میں زمینی کاروائی کی آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کو گھیر لیا، آپریشن کے نتیجے میں 12 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا جبکہ باقی دہشت گرد اپنے ہلاک ہونے والے ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہو گئے.

(جاری ہے)